ماں کا دودھ بچے کی صحت اور نشوونما کے لیے سب سے بہترین غذا ہے۔ بعض اوقات ماؤں کو دودھ کی کمی کا سامنا ہوتا ہے، جسے درج ذیل قدرتی طریقوں اور غذاؤں سے بہتر کیا جا سکتا ہے:
دلیہ میں فائبر اور آئرن ہوتا ہے جو دودھ کی مقدار بڑھانے میں مددگار ہے۔ How To Increase Breast Milk Naturally In Urdu
سفید زیرہ اور کالے تل کیلشیم سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال نہ صرف دودھ بڑھاتا ہے بلکہ ماں کی ہڈیوں کو بھی مضبوط کرتا ہے۔ How To Increase Breast Milk Naturally In Urdu
ذہنی دباؤ (Stress) دودھ کی مقدار پر برا اثر ڈالتا ہے۔ بھرپور نیند لیں، آرام کریں اور خوش رہنے کی کوشش کریں۔ How To Increase Breast Milk Naturally In Urdu
کھانے میں لہسن کا استعمال ماں کے دودھ کو بڑھانے میں مفید پایا گیا ہے۔ 2. پانی کا زیادہ استعمال
میتھی دانہ چائے میں پکا کر یا پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے دودھ کی پیداوار میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے۔